کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں پانچ پیسے کمی ہوئی ہے۔کمپنیز ایکسچینج ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 155.95 روپے میں فروخت ہورہا تھا جو کہ 155.90 روپے میں دستیاب ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور یہ گذشتہ روز ہی کی طرح 156 روپے میں فروخت ہوا۔ 2019 میں بھی ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں پیش رفت جاری رہی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024