لاطینی امریکی ملک میں احتجاج اور مظاہروں کے خاتمے کے بعد پیٹرولیم کی پیداوار بحال ہوگئی ہے۔ ملک کے وزیر پیٹرولیم کے وزیرکارلوس نے ایک بیان میں کہا کہ اب 527460 بیرل تیل روزانہ کی پیداوار کی جارہی ہے اور اس ضمن میں سب کو حکومتی اقدامات کی ستائش کرنی چاہیے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38