مکرمی! جناب میں آپ کی وساطت سے مولانا فضل الرحمن صاحب سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آپ نے صدر پاکستان بننے والے الیکشن میں حصہ لیا۔ آپ کو علم تھا کہ الیکشن میں ووٹ ڈالنے والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ممبران ہیں اور انہیں کے ووٹ سے جیتنے والا صدر منتخب ہو گا ۔ آپ کو اس وقت علم نہ تھا کہ اسمبلیاں جعلی ہیں۔ اگر صدر کا الیکشن جیت جاتے تو اسمبلیاںاصلی تھیں کیونکہ انہوں نے آپ صدر منتخب کیا ہوتا مگر آپ الیکشن ہار گئے اور اسمبلیاں جعلی بن گئیں اور موجود وزیر اعظم بھی جعلی ہیں۔ (محمد اقبال کھوکھر النور ٹائون لاہور)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024