مکرمی! گزارش ہے کہ میٹرو بس سروس کو لاہور سے باہر چلایا جائے اور لاہور میں روٹ نمبر 1-10-5-33-33B یہ نمبر لاہور میں پرانی بس سروس شروع کی جائے ۔ پرانی بس سروس شروع کرنے سے عوام کی پریشانی دور ہو جائے گی اور پھر سپیڈو یا تو لاہور میں چلائی جاتی ہے تو پھر فری چلائی جائے جس سے عوام کو فائدہ ہو اور ٹرانسپورٹ کے مسائل کم ہوں۔ (ناظم شوکت چیئرمین عوامی مسائل کمیٹی مزنگ)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024