چوہدری لال خا ن کی 13ویں برسی کی تقریب
راولپنڈی (نیوز رپورٹر)کو ٹھہ کلا ں 81ٹو سابق نا ظمین چوہدری آصف علی ایڈووکیٹ ، چوہدری جاوید اختر ، اور چوہدری سجا د اختر کے والد سابق ممبر ضلع کونسل راولپنڈی چوہدری لال خا ن مر حوم کی 13ویں برسی کی تقریب زیلدار ہا ئو س میںمنعقد ہو ئی ،سیا سی و سماجی شخصیات ،ہر مکتبہ فکرکے علماء کر ام ، نعت خو انوں ، اہل علا قہ نے شرکت کی جس میں پیر غلا م محی الدین سلطان ، ملک عشرت باری ، چوہدری عابد حسین ، چوہدری مظہر ، ملک طاہر مورگاہ ، چوہدری عامر ، بیرسٹرچوہدری اسد ، چوہدری بلا ل مسکین ، چوہدری محمد مسکین ، ضیا ء الحق عباسی ، چوہدری گلشن جاوید ، طا رق تنویر ، راجہ بابر نصیر ، شبیر قریشی ، ثا قب ستی ، شانی ، ودیگرشامل تھے۔ پیر غلا م محی الدین سلطان نے دعا کر وائی ۔