دھند میں حادثات سے بچاﺅ کے مو¿ثر اقدامات کیے ہیں: ڈی آئی جی موٹروے
لاہور(سٹاف رپورٹر)نےشنل ہائی وےز اےنڈمو ٹرو ے پولےس نے د ھند کے شدےد مو سم مےں انسانی جان و مال کو درپیش خطرا ت کم کرنے کے لےے پےشگی حفاظتی اقدامات اور حفا ظتی تد ابےر مر تب کیے ہےں تاکہ ان پر عمل کر کے محفو ظ سفر کو ےقےنی بناےا جا سکے ۔ ان خےالات کا اظہا ر ڈی آئی جی موٹر وے پولےس احمد ارسلان ملک نے دھند سے متعلق انتظامات کرتے ہو ئے جائزہ لےتے ہوئے کیا۔ڈی آئی جی موٹر وے پولےس احمد ارسلان ملک نے آفےسران سے کہا کہ سنٹرل زون کے افسران موٹر وے پولیس کی شاندار روایات کے مطابق روڈ یوزرز کے محفوظ سفر کے لیے اپنی ڈیوٹی کو عبادت سمجھ کر ادا کریں اور خاص طور خراب موسم اور دھند میں ہونے والے حادثات سے بچاﺅ کے لیے پیشگی اقدامات کریں جس کے لیے روڈ یوزرز کو ذیادہ سے ذیادہ بریفنگ ایجوکیشن دی جائے تا کہ سفرشروع کرنے سے پہلے روڈ یوزرز موٹر وے پولیس کی ہیلپ لائن 130 سے رہنمائی لی۔