Waqt News
Saturday | November 25, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • چائے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر
  • اداکارہ سجل علی نے شادی کا مشورہ دینے والے مداح کو دلچسپ جواب دیدیا
  • مریم اورنگزیب اورمریم نوازکی فٹ بال کھیلنےکی ویڈیووائرل
  • عمران ریاض خان کا بڑااعلان
  • عمران خان کولانے والےبھی ملک اجاڑنےکےذمہ دار ہیں:نوازشریف

پاکستان مستقبل میں شعبہ تحقیق میں خطے کی نمائندگی کرے گا

Oct 22, 2017 5:45 AM, October 22, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)پاکستان سٹیٹ آف انڈکس قومی مطالعہ کے ساتھ ، پاکستان مستقبل میں شعبہ تحقیق میں خطے کی نمائندگی کرے گا، جس کی وجہ سے ملک آگے بڑھے گا۔ افتتاحی رپورٹ میںبڑھتا ہوا رحجان اس بات کی دلیل ہے کہ انٹرنیٹ کی ترقی بہت اہم ہے۔قومی ریاست کا اشاریہ مستقبل میلینیم پراجیکٹ کی طرف سے ایک کوشش تھی، جس سے ملک کے بدلتے ہوئے حالات کی پیمائش کی جا سکے گی، تغیرات میں بدلائوں قومی اور بین الاقوامی قوتوں کیلئے حالات کے بہتر یا بدتر ہونے کا تعین کرنے میں آسانی پیدا کرے گا، سٹیٹ آف فیوچر انڈکس ملکی سربراہان اور اداروں کیلئے باہمی ہم آہنگی سے فیصلے کرنے کیلئے راستے متعین کرے گا۔سو سے زائد پاکستانی افراد جن کا تعلق مختلف شعبہ ہائے زندگی سے ہے،ان افراد نے رئیل ٹائم ڈیلف سٹڈی میں حصہ لیا۔ ان خیالات کا اظہارہفتہ کو یہاں مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں پی ایس او آئی افتتاحی مطالعہ فور سائیٹ لیب کی تقریب میں مقررین نے کیا ۔ اس موقعہ پر پرویوش چوہدری ، بانی فور سائیٹ لیب اور فائونڈنگ ریذیڈینٹ آگاہی ڈاکٹر شاہد محمود ، شریک بانی فور سائیٹ لیب اور انٹریکٹو گروپ کے چئیر مین نے اس بات کو بھی نمایا ںکیا کہ کس طرح سے سٹیٹ آف فیوچر انڈکس ملکی سربراہان اور اداروں کیلئے باہمی ہم آہنگی سے فیصلے کرنے کیلئے راستے متعین کرے گا۔سو سے زائد پاکستانی افراد جن کا تعلق مختلف شعبہ ہائے زندگی سے ہے،ان افراد نے رئیل ٹائم ڈیلف سٹڈی میں حصہ لیا، اور20سے زائد مغیرات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا،سہیل عنایت اللہ جو کہ یونیسکو میں مستقبل چئیر پر مزئین ہیں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاست ماضی کی بنیاد پر ہے، فوج کی حکمرانی اور جاگیردارانہ نظام کی بالادستی ہمیشہ توجہ کا مرکز رہی ہے۔

چائے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • گورنراسٹیٹ بینک کی تنخواہ کا انکشاف، سینیٹ میں شدید احتجاج

    Nov 24, 2023 | 14:24
  •  غزہ پر بمباری میں وقفہ اور نام نہاد مسلم امہ

    Nov 24, 2023
  • ماہرین نے موٹاپا کم کرنے کا آسان ترین اور حیران کن نسخہ بتا ...

    Nov 24, 2023 | 22:05
  • چیف جسٹس پاکستان کے سخت ریمارکس، آئی جی پنجاب کی اداکاری ...

    Nov 24, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • چائے کے شوقین افراد کے لیے بری خبر

    Nov 25, 2023 | 19:33
  • اداکارہ سجل علی نے شادی کا مشورہ دینے والے مداح کو دلچسپ ...

    Nov 25, 2023 | 17:45
  • سابق بھارتی کرکٹر کیخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج

    Nov 25, 2023 | 13:17
  • حکمرانوں کے گریبان اور ہمارے ہاتھ ہوں گے، سراج الحق

    Nov 25, 2023 | 13:11
  • صومالیہ: بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 100 سے زائد اموات

    Nov 25, 2023 | 13:06
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • حکومتی شاہ خرچیوں،اشرافیہ کی مراعات،کم ازکم ...

    Nov 25, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Nov 25, 2023
  • چیف جسٹس پاکستان کے سخت ریمارکس، آئی جی پنجاب کی ...

    Nov 24, 2023
  •  غزہ پر بمباری میں وقفہ اور نام نہاد مسلم امہ

    Nov 24, 2023
  • نظامِ کہنہ کی حامی قوتیں اور عمران خان

    Nov 23, 2023
  • 1

    پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن اور عام انتخابات کی تیاریاں

  • 2

    سموگ کے خاتمے کے لیے جامع پالیسی کی ضرورت 

  • 3

    نگران وزیراعظم سے روسی سفیر کی ملاقات

  • 4

    غزہ میں عارضی جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی

  • 5

    سکھ لیڈر کی امریکہ میں قتل کی بھارتی سازش

  • 1

    ہفتہ 10جمادی الاول  1445ھ، 24نومبر 2023ئ

  • 2

    جمعة المبارک 9جمادی الاول 1445ھ، 24نومبر 2023ئ

  • 3

    جمعرات 8جمادی الاول 1445ھ، 23نومبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • لکھتے جاﺅ 

    Nov 25, 2023
  •  کم عمر لڑکوں کو گاڑی نہیں، تربیت دیں 

    Nov 25, 2023
  •  پاک امریکہ تعلقات 

    Nov 25, 2023
  •  قائد اعظم اور اسلامی جمہوریہ پاکستان 

    Nov 25, 2023
  •  قافلے دل کے چلے 

    Nov 25, 2023
  • اسرائیلی جنرل کا فرزند ،آزادی فلسطین کا ...

    Nov 23, 2023
  • بدلتے عالمی حالات کے پاکستان پر گہرے اثرات

    Nov 23, 2023
  • 2 منظر 2 داستانیں، یکساں سبق

    Nov 23, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     مومن اور متقی لوگوں کی صفات(۲)

  • 2

    مومن اور متقی لوگوں کی صفات(۱)

  • 3

    مناجات (۲)

  • 1

    خوب یاد رکھیے!

  • 2

    خدائے واحد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    متحد اور طاقتور

  • 1

    بانگِ درا

  • 2

    دلِ مہجُور

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    گلستاں

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group