وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا Nov 22, 2022 | 23:23 11:23 PM, November 22, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کر دیا۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے 24 نومبر کو ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا۔وزیراعظم نے 24 نومبر کے دن وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر رکھا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک