نامعلوم شخص کی نعش برآمد‘امانتاً سپردخاک
ملتان ‘اڈالاڑ(کرائم رپورٹر‘نمائندہ نوائے وقت) نامعلوم شخص کی نعش برآمد‘امانتا سپرخاک تفصیلات کیمطابق شجاع آباد عبد اللہ چوک کے قریب ایک پچاس سالہ نامعلوم شخص کی نعش ملی جسے تھانہ سٹی پولیس نے سول ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھا تاہم وارث نہ ملنے پر متوفی کی ہائی سکول کے سامنے قبرستان میں تدفین کردی گئی.