کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3 افراد کے خلاف مقدمات
ملتان (کرائم رپورٹر) کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے لئے شہریوں کو حکومت پنجاب کی جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے کارروائی کرتے ہوئے تھانہ حرم گیٹ، دہلی گیٹ اور جلیل آباد میں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے۔