کرس گیل لنکا لیگ سے باہر
گال (یواین پی) ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل اور سری لنکن فاسٹ بالر لسیتھ مالنگا لنکا پریمیئر لیگ میں حصہ نہیں لیں گے جبکہ انگلش آل رائونڈر روی بوپارا اور لیام پلنکٹ بھی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے ہیںویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل اور سری لنکن فاسٹ بالر لسیتھ مالنگا لنکا پریمیئر لیگ میں حصہ نہیں لیں گے جبکہ انگلش آل رائونڈر روی بوپارا اور لیام پلنکٹ بھی ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔