بھتہ وصول کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر) بھتہ وصول کرنے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ۔ قطب پولیس کو مبشر علی ایس آئی نے استغاثہ پیش کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران گشت موضع عالمگیر کے پاس ملزم علی اصغر کو قابو کیا جو ویگنوں سے ناجائز طور پر بھتہ وصول کررہاتھا۔