فرمان قائد Nov 22, 2020 7:57 AM, November 22, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بلاشبہ ترقی کیلئے سرمایہ کی ضرورت ہے مگر قومی ترقی سو فیصد سرمایہ کی محتاج نہیں ہوتی۔ اس کا انحصار انسانی کوشش اور محنت پر ہوتا ہے۔(ولیکا ٹیکسٹائل ملز کا افتتاح 26- ستمبر 1947ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+