صحافی طارق خان کے بہنوئی انتقال کر گئے
لاہور (پ ر)صحافی طارق خان کے بہنوئی سابق سپرنڈنگ انجینئر واپڈا عزیز مجاہد حرکت قلب بندہونے سے انتقال کرگئے ۔ ان کی نماز جنازہ آج 157ڈبل اے سیکٹر فیز چار نزد ناکہ سٹاپ اٹھائی جائے گی ۔ وہ سابق سیشن جج ملک غلام سرور کے بڑے بھائی اور ملک ریاض الحق کے برادر نسبتی تھے ۔