خان الیون نے کرکٹ کا فائنل میچ جیت لیا
ٹاٹیپور (نامہ نگار ) علی نواز دھرالہ میوریل کرکٹ لیگ جس کا فائنل میچ خان الیون نے جیت لیا جس کہ مہمان خصوصی ملک شہزاد سنی دھرالہ،سلیمان باجوہ ملک سجاد علی عابد دھرالہ ملک اظہر تھے فاتح ٹیم کو ٹرافی اور انعامات تقسیم کیے گئے۔