قومی سہ فریقی ٹی ٹونٹی خواتین چیمپئن شپ آج سے شروع ہو گی
ملتان (سپورٹس ڈیسک)نیشنل ویمنز ٹرائنگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمپئن شپ 22 نومبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کا فائنل یکم دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں کْل 42 خواتین کرکٹرز شرکت کریں گی۔