کشور کرکٹ کلب نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
دنیاپور ( نامہ نگار) نان ٹچ covid.19 سپورٹس پروگرام، کشور کرکٹ کلب نے کوبرا کلب کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا اس سے قبل کوبراکرکٹ کلب دنیاپور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20اوروز میں148رنز کا ٹارگٹ دیا جو کشورکرکٹ کلب نے ٹارگٹ5.اورز پہلے ہی پورا کرلیااورسیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیامیچ کے مہمان خصوصی غلام مرتضٰے اورظفراقبال، ارشد مسعود ،ساجد تھے۔