امریکہ کی طیارہ ساز کمپنی نے گزشتہ روز چھٹا 787-9ڈریم لائنر چین کی جون یاﺅ ائیر لائنز کے حوالے کیا، یہ چینی ائیرلائن انڈسٹری کی طرف سے براہ راست خریدا جانے والے 100واں 787جٹ طیارہ تھا،787ڈریم لائنر ”100واں787فار چائنہ“ لوگو کے ساتھ چینی کمپنی کے حوالے کیا گیا،یاد رہے کہ چینی کمپنی جون یاﺅ ائیرلائنز بوئنگ طیاروں کی بڑی خریدار ہے گزشتہ روز اس نے 100واں 787مسافر بردار جٹ چینی کمپنی کے حوالے کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38