نشوونما
ہندوستان میں ایک متوازن اور ہم آہنگ قوم کی نشوونما کی طرح مختلف ملتوں کا وجود ناگزیر ہے۔ مغربی ممالک کی طرح ہندوستان کی یہ حالت نہیں کہ اس میں ایک قوم آباد ہو‘ وہ ایک ہی نسل سے تعلق رکھتی ہو اور اس کی زبان بھی ایک ہو‘ ہندوستان مختلف اقوام کا وطن ہے جس کی نسل‘ زبان‘ مذہب سب ایک دوسرے سے الگ ہیں۔
(آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ الہ آباد دسمبر 1930ء سے علامہ اقبال کے صدارتی خطاب سے اقتباس)