قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون ‘ سدرن پنجاب میچ ڈرا کرنے میں کامیاب
لاہور (سپورٹس رپورٹر + نمائندہ سپورٹس)قائد اعظم ٹرافی فرسٹ الیون میں دو میچ ڈرا ہو گئے ۔ راولپنڈی میں سدرن پنجاب اور ناردرن کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔کراچی میں سنٹرل پنجاب اور سندھ کے درمیان میچ بھی ڈرا ہوگیا۔ سنٹرل پنجاب نے دوسری اننگز میں سندھ کیخلاف9وکٹوں پر 406 رنز کی سبقت حاصل کی تھی کہ میچ ختم ہوگیا۔