چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت آج ہوگی Nov 22, 2019 | 10:06 10:06 AM, November 22, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ احتساب عدالت میں آج سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم صفدر اور یوسف عباس کیخلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوگی۔ جج چوہدری امیر محمد خان کیس کی سماعت کریں گے اور مریم نواز کو ذاتی احثیت میں طلب کیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک