احتساب عدالت میں شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے باہر بھی پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی، قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38