وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف شاعرہ فہمیدہ ریاض کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا فہمیدہ ریاض کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024