علماء اور مشائخ امن کیلئے کردار ادا کریں: سید قمران
لاہور(خصوصی نامہ نگار) علماء مشائخ عظام ملک کو امن کا گہوارہ بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار دربار عالیہ فاضلیہ قادریہ کے سجادہ نشین پیر سید قمران محی الدین نے خصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں قرآن و سنت پر عمل پیرا ہو کر قصور کے پرچم کے سائے تلے متحد ہو کر دین اسلام کا بو بالا ہو گا۔ مولانا راغب حسین نعیمی و دیگر علماء نے بھی خصوصی نشست سے خطاب کیا۔