کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی)مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے آبادی کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقوں میں مزید سات یہودی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ نئی یہوی کالونیوں کی تعمیر کا منصوبہ قابض یہودی بلدیہ کے زیرانتظام عمل میں لایا جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قابض حکام کی جانب سے سترہ نومبر کو\\\"گیلو\\\" کے مقام پرایک یہودی کالونی کی تعمیر کا اعلان صرف ایک کالونی تک محدود نہیں بلکہ \\\"گیلو\\\" تعمیراتی منصوبہ دراصل ان سات کالونیوں کا حصہ ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024