کراچی (اے این این) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر پریس کانفرنس کے دوران متحدہ کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے بتایا کہ الطاف حسین پر مقدمات جب قائم ہوئے وہ ملک سے باہر تھے۔ ان مقدمات کی ساکھ کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک مقدمہ میں الطاف حسین پر ایک پولیس اہلکار کی ٹوپی چرانے کا الزام عائد کیاگیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024