کراچی میں سلنڈر پھٹنے سے 4 افراد جاں بحق

22 نومبر 2009
کراچی (ریڈیو نیوز) کراچی میں سلنڈر پھٹنے سے چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر سلنڈر کی دکان میں دھماکہ ہوا جس میں چار افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ،دھماکے سے دکان میں آگ لگ گئی جسے فائر بریگیڈ نے بھجایا اورزخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔