لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ صائمہ نے گزشتہ روز اپنی زیر تکمیل فلم ’’گجر بادشاہ‘‘ کی ڈبنگ میں حصہ لیا۔ صائمہ اس فلم میں مرکزی کردار کر رہی ہیں جبکہ ان کے مدمقابل ہیرو کا کردار شان ادا کر رہے ہیں۔ فلم عید الضحی پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38