لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ مدیحہ شاہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کی ٹیلی فلم میں اپنا کام عکسبند کرایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ٹیلی فلم عید پر آن ائر جائیگی اور اس میں میرے علاوہ نادیہ خان نے بھی کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نادیہ خان کے ساتھ پہلی دفعہ کام کیا ہے اور اس دوران میں نے بہت انجوائے کیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024