Waqt News
Tuesday | June 28, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ
  • عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں

May 22, 2022 7:34 AM, May 22, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں

ہمارے معاشرے میں عورت کی حیثیت کیا ہے اس کا اندازہ تو بیٹیوں کی پیدائش پر روا رکھے جانے والے عمومی اظہار افسوس اور لعن طعن سے بخوبی کیا جا سکتا ہے۔ عموما بیٹے کی پیدائش تک خاندان میں اضافہ جاری رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے، چاہے اس کوشش میں پہلے سے موجود بیٹیوں کی بہتر صحت، خوراک اور تعلیم کو نظرانداز ہی کیوں نہ کرنا پڑے۔ یہ رویہ زیادہ تر ایشیا میں ہی ہے اور ملک پاکستان ہو یا بھارت وہاںپر بیٹیوںکی پیدائش کے بعد والدین کو یہ فکر لاحق ہوتی ہے کہ آگے کی زندگی کیسے گزرے گی۔بھارتی ریاست تامل ناڈو کی خاتون نے شادی کے صرف 15 دن بعد اپنے شوہر کو کھو دیا، اس نے مردوں کے معاشرے میں زندگی گزارنے کیلئے انوکھا کام کیا۔ اس وقت ان کی عمر صرف 20 سال تھی جبکہ وہ حاملہ بھی تھیں تاہم کئی مہینوں بعد انہوں نے بیٹی کو جنم دیا۔شوہر کی موت کے بعد اپنا گزر بسر کرنے کیلئے انہیں کام شروع کرنا پڑا لیکن ریاست تامل ناڈو کی پٹی گاؤں کے پدرانہ سماج میں یہ کوئی آسان کام نہیں تھا۔ ہوٹلوں اور دیگر جگہوں پرکام کرنا شروع تو کیا لیکن گاؤں کے لوگ انہیں ہراساں کرنے لگے اور ان کو جنسی طعنے دینے لگے۔تاہم اس کے بعد اس خاتون نے اپنے بالوں کو کاٹ کر ، لباس کو قمیض اور لنگی میں تبدیل کر کے خود کو مرد کے نام سے نئی شناخت دینے کا فیصلہ کیا۔57 سال کی خاتون کے مطابق صرف میرے قریبی رشتے دار اور میری بیٹی کو معلوم تھا کہ میں ایک عورت ہوں۔اس خاتون نے اپنی بیٹی کو محفوظ مستقبل فراہم کرنے کیلئے کئی طرح کی نوکریاں کیں تاہم مرد کا نام اور روپ اسکی شناخت بن گیا۔بیٹی کی شادی کے بعد بھی اس نے اپنی مرد کی شناخت اور نام کو نہ چھوڑنے کا سوچا، اسکی وجہ بھارت میں لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی تعداد میں تو بہتری آئی ہے مگر اب بھی زیادہ تر خاندان لڑکے کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔بھارتی حکومت کے ایک سروے کا حصہ بننے والے 80 فیصد کے قریب افراد نے کہا وہ اپنی زندگی میں کم از کم ایک بیٹے کے خواہشمند ہیں۔

وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

بھارت میں بیٹی کے مقابلے میں بیٹے کو ترجیح دینے کے پیچھے یہ روایتی خیال موجود ہے کہ بیٹا خاندان کے نام کو آگے بڑھاتا ہے اور بڑھاپے میں والدین کا خیال رکھتا ہے جبکہ بیٹیاں شادی کے بعد سسرال چلی جاتی ہیں اور انکے جہیز پر بہت زیادہ خرچہ بھی ہوتا ہے۔

بھارت میں 2019ء سے 2021ء کے دوران ایک سروے ہوا جس میں پہلی بار لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کی پیدائش کی شرح میں بہتری آئی مگر اب بھی زیادہ تر خاندان بیٹوں کی پیدائش چاہتے ہیں۔سروے میں بتایا گیا کہ اب بھی 15.37 فیصد خاندان بیٹیوں کے مقابلے میں بیٹوں کو ترجیح دیتے ہیں ، یہ شرح 2015-16 میں لگ بھگ 18 فیصد تھی۔

وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

سروے کیمطابق اب بھی ایک بیٹے کی خواہش میں متعدد جوڑوں کی جانب سے بیٹیوں کی پیدائش کا سلسلہ جاری رکھا جاتا ہے۔ دوسری جانب سروے میں یہ بھی بتایا گیا کہ بیٹوں کے مقابلے میں زیادہ بیٹیوں کے خواہشمند خاندانوں کی تعداد بڑھ کر 5.17 فیصد ہوگئی ہے جو 2015-16 میں 4.96 فیصد تھی۔ماہرین کا ماننا ہے کہ اس کا براہ راست تعلق بھارت میں پیدائش کی شرح میں کمی ہے۔شہری علاقوں کی توسیع، خواتین کیلئے تعلیمی شرح میں اضافہ اور دیگر وجوہات کی بنا پر بھارت میں شرح پیدائش فی جوڑا 2 تک پہنچ گئی ہے۔

زمانہ قبل از اسلام کی تاریخ کا اگر مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس وقت عالم انسانیت مختلف قسم کی معاشرتی و اخلاقی بیماریوں سے دوچار تھا، تعلیم و تربیت کا فقدان تھا، ظلمت وجہالت عروج پر تھی،غربت و افلاس نے ڈیرے ڈال رکھے تھے، ایسے میں ظالمانہ و جاہلانہ رسومات کا جنم لینا ایک بدیہی سی بات ہے، ایسی ہی جاہلانہ رسومات میں سے ایک قبیح رسم بعض قبیلوں میں بیٹی کو زندہ درگور کرنے کی بھی تھی، اِس رسم کی بنیاد بے جا غیرت پر مبنی تھی کہ کل کسی کوبیٹی دینی نہ پڑے، کوئی ہمارا داماد بن نہ سکے، کسی کے سامنے ہماری نظریں جھک نہ سکیں،اِس لئے جو بھی بیٹی کسی کے گھر میں پیدا ہوتی وہ اسے زندہ زمین میں دفن کردیتا۔اہمیت اس بات کی نہیں ہے کہ بیٹے کیلئے دبائو خواتین و حضرات دونوں کی جانب سے ڈالا جاتا ہے، بلکہ قابل ذکر بات یہ ہے کہ دبائو کا سامنا محض خواتین ہی کرتی ہیں۔ معاشرے میں اپنی حیثیت کمزور ہونے کے سبب خواتین تحفظ کیلئے خود سے وابستہ مرد رشتوں کی محتاج ہیں۔ اگر باپ اور بھائی کا سایہ سر پر ہوگا اور وہ خیال کرنے والے ہوں گے تو سسرال میں حیثیت مضبوط ہو گی، اگر بیٹے ہوں گے تو بطور بیوی حیثیت مضبوط ہو گی۔ اسلام خواتین کی عزت ، احترام اور حفاظت کا درس دیتا ہے، خواتین کے حقوق اسلام کی بنیادی اقداراور سیرت رسول اکرمؐ سے رہنمائی حاصل کرکے عملی بنانا ہوگا۔ خواتین کے حقوق کے قوانین پر حقیقی معنوں میں عملدرآمد کرنا ہوگا جبکہ خواتین کے حقوق اور وراثت میں حصہ بھی یقینی بنانا ہوگا۔ ماں جنت، بہن عزت، بیٹی رحمت ہے۔ بیٹی کی تعلیم ایک نسل کی تعلیم ہے۔ ہماری خواتین قومی اورعالمی سطح پر ہر شعبے میں اپنی صلاحیتوں کوثابت کررہی ہیں۔

پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر کرنے کا معاہدہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپر ٹیکس کیخلاف واویلا اور مہناز دانیال کا کرب 

    Jun 27, 2022
  • صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا ...

    Jun 26, 2022 | 18:33
  •  وزیراعظم کو درپیش چینلجز  

    Jun 27, 2022
  • وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر خریداری کیلئے استعمال ہونے ...

    Jun 26, 2022 | 19:09
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کا جدید جیل کمپلیکس اگلے سال تک مکمل کرنے کا حکم

    Jun 27, 2022 | 21:36
  • وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

    Jun 27, 2022 | 21:10
  • پاکستان اور فرانس کے درمیان 10.7 کروڑ ڈالر قرض ادائیگی مؤخر ...

    Jun 27, 2022 | 19:43
  • بجلی کی فی یونٹ قیمت میں7 روپے سے زائد کاا ضافہ

    Jun 27, 2022 | 19:33
  • عراقی وزیراعظم کا سعودی عرب اور ایران کا دورہ، علاقائی ...

    Jun 27, 2022 | 19:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • وعدے وفا کے ارادے دغا کے!!!!!!!!

    Jun 28, 2022
  •  اسلم بھوتانی ، خالد مگسی کا فنڈز نہ ملنے پر غصہ، ...

    Jun 28, 2022
  • بلند و بالاپہاڑوں کی ہیرو

    Jun 28, 2022
  • ضروری ادویات کی کمیابی پر کس کی توجہ ہے

    Jun 28, 2022
  •  پی ایس ایل سے کمانے والے اور متنازع کے پی ایل!!!!!!

    Jun 27, 2022
  • 1

    نیشنل ایکشن پلان: صوبوں میں روابط وقت کا اہم تقاضا

  • 2

    آرمی چیف کا دورۂ سعودی عرب اور  ان کیلئے مملکت کا اعلیٰ ترین اعزاز

  • 3

    سندھ بلدیاتی انتخابات میں  پیپلزپارٹی کی واضح برتری

  • 4

    معاشی استحکام کے لیے سارا بوجھ عوام پر مت ڈالیں

  • 5

    مقبوضہ کشمیر میں جی ٹونٹی  اجلاس بلانے کی بھارتی تجویز

  • 1

    منگل ،28 ذیقعد 1443ھ،28 جون 2022 ء

  • 2

    پیر ،27 ذیقعد 1443ھ،27 جون 2022 ء

  • 3

    اتوار ،26 ذیقعد 1443ھ،26 جون 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • توشہ خانہ

    Jun 28, 2022
  • لاوا ابل رہا ہے

    Jun 28, 2022
  • احتساب کا خدا حافظ

    Jun 28, 2022
  • سری لنکا کی صورتحال پاکستان میں اضطراب کیوں؟

    Jun 28, 2022
  • اداروں کی تباہی ،ڈاکٹر محمود شوکت کا ذاتی تجربہ

    Jun 28, 2022
  • ’’ قرآن کریم کے اسپرانتو زبان میںمترجم کی ...

    Jun 28, 2022
  •    سپیکر قومی اسمبلی کا  منصب :  راجہ پرویز اشرف ...

    Jun 28, 2022
  • قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے

    Jun 28, 2022
  • سود؛ اللہ اور اسکے رسول ؐ سے جنگ …(2 ) 

    Jun 28, 2022
  •   22 کروڑ لوگ ٹیکس دیتے ہیں مگر؟

    Jun 28, 2022
  • 1

     غزل

  • 2

    ’’ تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلائو گے''

  • 3

     لیگی دور  اور قومی ترقی و خو شحالی

  • 4

    تازہ بیانیہ

  • 5

    کلیاتِ امان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خادموں کا خیال رکھنے والے!

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    عالمگیر پیغام (۳)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    تعصب

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ہندوستان میں مسلمان اقلیتوں کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک

  • 5

    کامیاب و کامران

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بالِ جبریل

  • 5

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group