علامہ اقبالؒ
مسلمانوں کو ابھی تک اس کا احساس نہیں ہوا کہ جہاں تک اسلام کا تعلق ہے،اس ملک ہندوستان میں کیاہو رہا ہے اور اگر وقت پر موجودہ حالات کی اصلاح کی طرف توجہ کی گئی تو مسلمانوں اور اسلام کا مستقبل اس ملک میں کیا ہو جائیگا۔ہم تو اپنا زمانہ حقیقت میں ختم کر چکے ہیں،آئندہ نسلوں کی فکر کرنا ہمارا فرض ہے۔
اقبالیات صالح محمد کے نام علامہ اقبالؒ کے خط سے اقتباس