طیارہ حادثہ:پی آئی اے نے ہنگامی کال سنٹر فعال کر دیا May 22, 2020 | 22:49 10:49 PM, May 22, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پی آئی اے نے اپنا ہنگامی کال سینٹر فعال کردیاہے جبکہ تمام آپریشنل عملے کو ڈیوٹی پر طلب کرلیا گیا ہے۔ ان نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔021-99043833, 021-99242284 اور 021-99043766 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک