میں جانتی ہوں جوان اولاد کا صدمہ کیا ہوتا ہے مگر یہ اﷲکی مرضی ہے کسی کہ بس کی بات نہیں میں، ن لیگ کی نائب صدرمریم نواز شریف کی کائرہ خاندان سے تعزیت.انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف اور ہماری فیملی قمر زمان کائرہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ,اﷲاسامہ قمر زمان اور حمزہ بٹ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے, میں ان بچوں کو نہیں جانتی ,ان کی تصویریں دیکھ کر دلی صدمہ ہوا ہے, اﷲ تعلیٰ ان کے والدین کو صبر عطا فرمائے, پورا پاکستان ان کے لیے دعا گو ہے, ﷲکے تحفہ اﷲنے واپس لے لیے .
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38