Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہماری سکھ برادری کو بیساکھی کا تہوار مبارک,وزير اعظم
  • گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان
  • آئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم نمبر ون بن گئے
  • وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچ گئے
  • بھارت میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ،ایک دن میں پونے دو لاکھ سے زائد کیسز،1027ہلاکتیں

پاکستانی اور بھارتی وزرائے خارجہ کے درمیان غیر رسمی ملاقات

May 22, 2019 | 21:25 9:25 PM, May 22, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستانی اور بھارتی وزرائے خارجہ کے درمیان غیر رسمی ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بشکیک میں بھارتی ہم منصب سشما سوراج کے ساتھ غیر رسمی بات چیت ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سالانہ اجلاس کے لیے اس وقت کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں موجود ہیں۔

اس دوران شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے ایک ہی وقت میں کانفرنس ہال پہنچے تو دونوں کے درمیان غیر رسمی بات چیت ہوئی۔

آمنا سامنا ہونے پر دونوں وزرائے خارجہ نے رسمی طور پر ایک دوسرے کا حال احوال معلوم کیا۔

 حکمرانوں نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا کچومر نکال دیا :خرم دستگیر خان

اس حوالے سے ذرائع کا دعوی ہے کہ پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان رسمی بات چیت کے دوران تعلقات میں بہتری اور دو طرفہ مذاکرات پر مختصر گفتگو ہوئی جبکہ دونوں رہنماؤں نے بھارتی انتخابات کے بعد رابطے کا عندیہ بھی دیا۔

ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے سشما سوراج سے کہا کہ انتخابات کے بعد بھارتی رویے میں تبدیلی کی امید ہے جس کے جواب میں بھارتی وزیر خارجہ کہا کہ 'بہتری ہی کی امید رکھنی چاہیے'۔

اجلاس کے بعد گروپ فوٹو کے دوران سشما سوراج نے پاکستانی ہم منصب کے برابر میں کھڑے ہونے کی کوشش کی جس کے بعد روسی وزیر خارجہ نے انہیں بتایا کہ وہ غلطی سے ان کی مختص کردہ جگہ پر کھڑی ہوگئیں جس کے بعد وہ وہاں سے چلی گئیں۔

 بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر سیاسی نابالغ ہونے کا ثبوت دیا:اظہر قیوم ناہرا 

بھارتی وزیر خارجہ کی اس بوکھلاہٹ کو دیکھ کر گروپ فوٹو کے لیے کھڑے دیگر ممالک کے وزرائے خارجہ بھی مسکرا دیئے۔

واضح رہے کہ روں برس کے آغاز میں امکان ظاہر کیا جارہا تھا کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گی۔

اس کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے تھے جب 26 فروری کو بھارتی فضائیہ کی جانب سے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دراندازی کی کوشش کی گئی تاہم پاک فضائیہ کی فوری کارروائی نے بھارتی حملہ پسپا کردیا۔

گوجرانوالہ:رمضان میں بجلی کی فراہمی کیلئے چیف ایگزیکٹوگیپکوکاپاورڈسٹری بیوشن کادورہ

اسی روز پاک فوج کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ وہ بھارتی دراندازی کا جواب اپنے طریقے سے دیں گے جس کی جگہ اور وقت کا تعین وہ خود کریں گے۔

24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی کی گئی اور دراندازی کرنے والے 2 بھارتی طیارے مار گرائے جبکہ ایک پائلٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا تھا۔

واقعے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان انتہائی کشیدہ ہوگئے تھے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • چین ایران معاہدے پر میرا گُمان 

    Apr 01, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
متعلقہ خبریں
  • آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ سے روسی وزیر خارجہ کی ملاقات

    Apr 07, 2021 | 17:29
  • سعودی ولی عہد سے روسی وزیر خارجہ کی ملاقات

    Mar 11, 2021 | 14:07
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • وزیر خارجہ شاہ محمود اور اماراتی وزیر مملکت ریم الہاشمی کے ...

    Nov 28, 2020 | 12:26
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہماری سکھ برادری کو بیساکھی کا تہوار مبارک,وزير اعظم

    Apr 14, 2021 | 14:00
  • گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

    Apr 14, 2021 | 13:31
  • آئی سی سی رینکنگ، بابر اعظم نمبر ون بن گئے

    Apr 14, 2021 | 13:19
  • وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچ گئے

    Apr 14, 2021 | 13:04
  • بھارت میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ،ایک دن میں پونے دو ...

    Apr 14, 2021 | 12:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • کنول نصیر، حسینہ معین، شوکت علی اور اب ضیاء شاہد، ...

    Apr 13, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • 1

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 2

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 3

    نئی مردم شماری کا بلاجواز فیصلہ

  • 4

    کچن ٹرک پالیسی سے عوام کے بھکاری ہونے کا تأثر نہیں ابھرنا چاہیے

  • 5

    فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان بھی تفویض 

  • 1

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  26شعبان المعظم   1442ھ‘  10؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈسکہ انتخابی معرکہ بے لاگ تبصرہ

    Apr 14, 2021
  • شکایات کا ازالہ،وزیر اعظم کا منفرد انداز

    Apr 14, 2021
  • *سیاحت، معیشت اور پاکستان* 

    Apr 14, 2021
  • رمضان قرآن اور ایمان 

    Apr 14, 2021
  • رشوت کے کمالات 

    Apr 14, 2021
  • ایک اور کہانی

    Apr 14, 2021
  • لفافے شفافے!

    Apr 14, 2021
  • پنجاب کی آواز خاموش ہو گئی

    Apr 14, 2021
  • رمضان پیکیج؛ عثمان بزدار نے دل جیت لئے

    Apr 14, 2021
  • آن لائن ادائیگی کو محفوظ بنانے کیلئے مستحکم ...

    Apr 14, 2021
  • 1

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 2

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 3

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • 4

    ہادی رمضان دسترخوان کی مہکاریں

  • 5

      عورت  مارچ  اور متنازعہ نعرے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 2

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 3

    صبر 

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 5

    اخلاص نیت (۳)

  • 1

    جمہوریت

  • 2

    ہمیں ہر روز سبق

  • 3

    متحد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    سلطنت مغلیہ

  • 1

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 2

    وہ جس کے ہاتھ

  • 3

    آرزو

  • 4

    قوم

  • 5

    ولایت

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

  • 4

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    بارشو ں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہونے کا امکان

  • 2

    فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

  • 3

    کابینہ میں اہم تبدیلی،فواد چوہدری دوبارہ وزیراطلاعات ہونگے

  • 4

    ہائے عظمی اتنا سناٹا کیوں ہے،شہباز گل

  • 5

    جہاں حالات خراب ہوں گے وہاں24 گھنٹے کے لئے موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند ہو گی ، وزیر ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group