نندی پور ریفرنس میں بابر اعوان کی بریت پر فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا گیا۔ بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جسٹس ارشد ملک نے نندی پورریفرنس کی سماعت کی ، جسٹس ارشد ملک نے کہا کہ فیصلے کے لئے عید کے بعد کی کوئی تاریخ رکھ لیتے ہیں۔احتساب عدالت میں شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر بھی بحث مکمل نہ ہوسکی۔ عدالت نے شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر 31 مئی کو دلائل طلب کر لئے۔ جسٹس ارشد ملک نے کہا 31 مئی کو شریک ملزمان کی درخواستوں پر دلائل سنیں گے.
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024