Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ، قومی سلامتی کیلئے آئی ایس آئی کی کاوشوں کو سراہا،پیشہ ورانہ تیاریوں پر ...
  • اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ,کے ایس ای 100انڈیکس میں307.52پوائنٹس کا اضافہ
  • جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر
  • نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم
  • نئی امریکی انتظامیہ ذمے داری کا مظاہرہ کرے. حسن روحانی

نوجوانوں کیلئے کم سود پر 50 لاکھ روپے تک قرضے

May 22, 2019 10:13 AM, May 22, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وفاقی کابینہ نے ’’کامیاب نوجوان پروگرام‘‘ کی منظوری بھی دے دی جس کے تحت نوجوانوں کیلئے روزگار اور کاروبار کے مواقع پیدا کئے جا ئیں گے۔ اسلام آباد کے لوکل گورنمنٹ سسٹم کیلئے ایک نئے بورڈ کی منظوری بھی دے گئی سابق وفاقی وزیر خزانہ و اقتصادی امور اسد عمر کو اس بورڈ کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم نے مفصل اور جامع ایجوکیشن پالیسی وفاقی کابینہ میں پیش کر دی یہ پالیسی بناتے ہوئے وفاق کے مینڈیٹ کو مدنظر رکھا گیا ہے، جس پرکابینہ میں اڑھائی گھنٹے تک بحث کی گئی وفاقی وزیر تعلیم خود ایجوکیشن پالیسی کے خدوخال بیان کریں گے،پالیسی میں یکساں نصاب اور معیاری تعلیم سمیت دیگر پہلوئوں کا احاطہ کیا گیا ہے یہ بات وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت منعقد ہو ا جس میں ڈالر کی اونچی اڑان پر کابینہ میںتفصیل سے بات ہوئی کابینہ میں اپوزیشن کی بے چینی پر بھی غور کیاگیا،اپوزیشن چلا ہوا کارتوس ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ معیشت کے حوالے سے طویل مدتی روڈ میپ بھی ہفتہ کے روز قوم سے شیئر کریں گے،حکومت نوجوانوں کیلئے قرض کی شرح سودکا کچھ بوجھ خود اٹھانے جا رہی ہے،میاں نواز شریف چھ ہفتے فائیو سٹار گھر میںلیٹے رہے ایک بھی دن ہسپتال میں نہیں گزارا،میاں صاحب کی بیماری کا بیانیہ گھر اورجیل میں جا کر تبدیل ہوجاتا ہے،مشکل حالات سے نکلنے کیلئے عوام کی طاقت پر یقین ہے، وفاقی کابینہ نے ای سی سی کے تمام فیصلوں کی توثیق کر دی ، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے کہا ہے کہ توانائی کے معاملے پر بیٹ رپورٹرز کے ساتھ بھی بات کریں ،نیب کی کارروائیاں پر اپوزیشن کو خدشات ہیں تو عدالتیں موجود ہیں،اپوزیشن نیب پر حملے کرنے اور دھمکیاں دینے کی بجائے نیب کے سوالات کے جواب دے،نیب سے چھپن چھپائی کھیلنا مسئلہ کا حل نہیں،نیب حکومتی شکنجوں سے آزاد ہے،وہ آئین و قانون کے تابع ہے حکومت یا اپوزیشن کے نہیں۔ میں نیب کی ترجمان نہیں ، نیب کا اپنا ترجمان ہے، جب نیب اپنے موقف سے آگاہ نہیں کرے گا تو ڈس انفارمیشن پھیلے گی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ کے 10نکاتی ایجنڈا میں سے 9 نکات پر غور ہوا،علی محمد مہر کی اچانک وفات پر کابینہ نے رنج و غم کا اظہار کیاان کے انتقال کے باعث کابینہ کے اجلاس کا ماحول سوگوار ہو گیا وزیراعظم نے ان کے خاندان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے، انہوں نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں تعلیم اور نوجوانوںکے مستقبل کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی، نوجوان نسل ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے،اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیم کا شعبہ صوبائی حکومتوں کے پاس ہے،عثمان ڈار نوجوانوں کی تعلیم کے حوالے سے پالیسی کے بارے میں ایک دو دن میں میڈیا کو بریفنگ دیںگے،نوجوانوں کو ایک لاکھ سے 5لاکھ کاقرض 6فیصد شرح سود اور 10فیصد ایکویٹی پر دیا جائے گا،5لاکھ سے 50لاکھ کا قرض 20 فیصد ایکویٹی پر دیا جائے گا، وفاقی کابینہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مشکل حالات سے نکلنے کیلئے عوام کی طاقت پر یقین ہے، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ ایک لانگ ٹرم اکنامک روڈ میپ کا اعلان کریں گے،وہ معیشت کو نقصان پہنچانے والی بارودی سرنگوں اور خودکش حملوں کا بھی بتائیں گے،کابینہ نے ای سی سی کے تمام فیصلوں کی منظوری دی کابینہ میں اپوزیشن کی بے چینی پر بھی غور کیا گیا،کابینہ نے پاکستان کے اندر انتشار اور عدم استحکام کے حوالے سے غور کیا،وزیراعظم عمران خان نے سب کو عوام کے اندر جا کر ان کے دکھوں کے مداوا کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن چلا ہوا کارتوس ہے، وزیراعظم سے کہا ہے کہ توانائی کے معاملے پر بیٹ رپورٹرز کے ساتھ بھی بات کریں ۔ انہوں نے کہا کہ نیب ایک آزاد اور خودمختار ادارہ ہے،وہ حکومتی شکنجوں سے آزاد ہے،وہ آئین و قانون کے تابع ہے حکومت یا اپوزیشن کے تابع نہیں،حکومت سہولت کار کا کردار ادا کرسکتی ہے جس کی وہ قانونی طور پر پابند ہے،نیب کو اپنے دائرہ کار میں رہتے ہوئے کارروائیاں کرنی ہیں،اپوزیشن کو نیب سے کوئی شکایت ہے تو عدالت کے دروازے زور زور سے پیٹنا شروع کرے، میں نیب کی ترجمان نہیں ، نیب کا اپنا ترجمان ہے، جب نیب اپنے موقف سے آگاہ نہیں کرے گا تو ڈس انفارمیشن پھیلے گی،اپوزیشن نیب پر حملے کرنے اور دھمکیاں دینے کی بجائے نیب کے سوالات کے جواب دے،جس کا دامن صاف ہوتا ہے وہ سینہ تان کا کھڑا ہوتا ہے لاپتہ افراد میں شامل نہیں ہوتا،نیب کی کارروائیاں پر اپوزیشن کو خدشات ہیں تو عدالتیں موجود ہیںجہاں سمجھتے ہیں کہ نیب نے تجاوز کیا ہے تو عدالت ہے،اپوزیشن پہلے ہی عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹا رہی ہے اب زور زور سے بجانا شروع کر دے، اپوزیشن نیب پر حملے کرنے کی بجائے اور دھمکیاں کھانے کی بجائے نیب کے سوالوں کے جواب دے،نیب سے چھپن چھپائی کھیلنا مسئلہ کا حل نہیں،عمران خان اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں،میاں صاحب چھ ہفتے فائیو سٹار گھر میںلیٹے رہے ایک بھی دن ہسپتال میں نہیں گزارا،میاں صاحب کی بیماری کا بیانیہ گھر اورجیل میں جا کر تبدیل ہوجاتا ہے،حکومت ان کو معاونت فراہم کرنے کیلئے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کیلئے قرض کی شرح سودکا کچھ بوجھ خود اٹھانے جا رہی ہے۔معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ملک بھر کے نوجوانوں کے لئے اچھی اور بڑی خبر ہے، وزیراعظم کے بعد کابینہ نے بھی کامیاب جوان پروگرام کی توثیق کر دی، مشکل معاشی حالات کے باوجود 100 ارب روپیہ مختص کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کابینہ سے خطیر رقم کی منظوری نوجوانوں کی بڑی کامیابی ہے، گزشتہ 8 ماہ کی انتھک محنت کے بعد جامع پروگرام تشکیل دیا گیا ہے۔ عثمان ڈار نے کہا 10 لاکھ نوجوان براہ راست پروگرام سے مستفید ہو سکیں گے، پروگرام سے وزیراعظم کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا مشن آگے بڑھائیں گے، نوجوانوں حکومتی منصوبے سے فائدہ اٹھانے کے لئے تیار ہو جائیں، کامیاب جوان پروگرام ملک کے نوجوانوں کی قسمت بدل سکتا ہے۔ نوائے وقت رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور کراچی کی بینکنگ کورٹ کے جج کی تعیناتی کی منظوری بھی دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاق کے تحت نئی تعلیمی پالیسی ترتیب دی جائے گی۔ وزیر تعلیم آئندہ چند روز میں اس پر بریفنگ دیں گے۔

کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں2083257ہوگئیں

اسلام آباد (آن لائن + اے این پی) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ روایتی جماعتوں کے قائدین صرف اپنے بچوں اور اپنے مستقبل کیلئے فکرمند ہیں جبکہ عمران خان کو قوم کے بچوں کا مستقبل سنوارنے کی فکر ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات نے اپنے ٹوئٹ میں کہا اپنی جماعتوں کو کمپنیاں سمجھ کر چلانے والوں کی خواہش ہے کہ پہلے انہوں نے لوٹا‘ اب اگلی نسل کو قوم پر مسلط کر جائیں۔ عمران خان نے جرأتمندانہ فیصلے کئے ہیں جن کے ثمرات جلد قوم کو ملیں گے۔ فردوس عاشق اعوان کاکہنا تھا پاکستان معاشی و سماجی لحاظ سے طاقتور ملک بن کر ابھرے گا۔ حیرت ان پر ہے جو جمہوریت کی بات تو کرتے ہیں‘ لیکن عمل سے موروثی غلامی کا درس دے رہے ہیں۔

ملک بھر میں دھند کے باعث حادثات، 6 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر کم ہو گئی , یورو اور برطانوی ...

    Jul 13, 2020 | 23:24
  • بھارت : لاک ڈاؤن میں مزید 18 مئی تک توسیع کا اعلان

    May 02, 2020 | 14:07
  • فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے مسافروں کی آمد و رفت میں 73 فیصد کمی،37 ...

    Jan 19, 2021 | 17:20
  • ملک میں سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

    Nov 13, 2020 | 20:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا ...

    Jan 21, 2021 | 23:15
  • اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ,کے ایس ای 100انڈیکس ...

    Jan 21, 2021 | 23:02
  • جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

    Jan 21, 2021 | 22:54
  • نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ...

    Jan 21, 2021 | 22:46
  • نئی امریکی انتظامیہ ذمے داری کا مظاہرہ کرے. حسن روحانی

    Jan 21, 2021 | 22:28
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 4

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 5

     ظفر بختاوری… اسلام آباد کی شناخت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    جوبائیڈن نے پہلے ہی روز امریکی سرجن جنرل ایڈمز سے استعفی طلب کرلیا

  • 2

    جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

  • 3

    پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن نے وضاحت جاری کر دی

  • 4

    قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا

  • 5

    فیصل آباد: ایک اور شہری پولیس گردی کا شکار، مقدمہ درج، وزیراعلیٰ کا نوٹس

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group