وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر و توسیع منصوبے کا افتتاح کردیا‘ ڈی ایچ کیو ہسپتال کی تعمیر نو پر 12کروڑ 80لاکھ روپے خرچ کئے گئے۔ شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر و توسیع منصوبے کا افتتاح کیا۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر نو پر بارہ کروڑ اسی لاکھ روپے خرچ ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک بھی قائم کیا گیا ہے۔ ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک کی تعمیر پر ایک کروڑ دس لاکھ روپے خرچ ہوئے ہسپتال میں ای سی جی اور الٹرا ساﺅنڈ کی سہولیات‘ بلڈ بینک‘ سی ڈی سکین اور لیپرو سکوپک سرجری کے شعبے بھی قائم کئے گئے ہیں۔ فزیو تھراپی ‘ تھیلی سیمیا وارڈ اور کارڈیالوجی وارڈ بھی بنایا گیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024