شہر کے 15 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد‘ گیسٹرو کے 192 مریضوں کی ہسپتال آمد
ملتان (وقائع نگار خصوصی) محکمہ صحت ٹیموں کو 11 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے ان مقامات پر سپرے کیا گیا دریں اثناء گیسٹرو انٹرائٹس کے 192 مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں لائے گئے۔