قید یوں کو لے جانیوالی گاڑیوں اور تھانوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کا حکم
خانیوال (خبر نگار ) آئی جی پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے تھانوں اور انکے تفتیشی مراکز اور قیدیوں کو لے جانیوالی گاڑیوں میں کیمرے نصب کرنے کا حکم دیا ہے یہ اقدام سیکورٹی سخت کرنے کے لیے تناظر کیا گیا ہے ۔