خسرہ میں مبتلا6 اور چکن پاکس کاشکار ایک بچہ ہسپتال داخل
ملتان( وقائع نگار) خسرہ میں مبتلا چھ جبکہ چکن پاکس میں مبتلا ایک بچہ کو ہسپتال میں لایا گیا، خسرہ میں مبتلا چھ بچے وارڈ نمبر19 اور20 میں زیر علاج ہیں ملتان کاتین سالہ عبداﷲ چلڈرن کمپلیکس میں چکن پاکس میں مبتلا ہوکر زیر علاج ہیں۔