گیرژن کمانڈر اور صدر کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پرنس ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی پر قابو پانے میں مدد پر واسا کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹ
ملتان (خبر نگار خصوصی) گیریژن کمانڈر ملتان اور صدر کنٹونمنٹ بورڈ کی جانب سے پرنسپل ڈیپارٹمنٹل سٹور میں آتشزدگی کے وقت آگ پر قابو پانے میں مدد فراہم کرنے پر واسا کو تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں 6 سے 8 اپریل تک بہترین کام کرنے پر واسا ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا ہے۔