نان کسٹم پیڈ کار پکڑی گئی May 22, 2018 7:17 AM, May 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (سماجی رپورٹر) کسٹم اینٹی سمگلنگ آرگنائزیشن کی ٹیم نے نان کسٹم پیڈ سوزوکی کار ضبط کر لی ہے۔ بہاولپور میں کارروائی کرتے ہوئے ماڈل 1998ء کار کی مالیت20 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+