دل گرفتگی
جس مایوسی اور دل گرفتگی میں آج کل دنیا گرفتار ہے اور جس کے زیراثر انسانی تہذیب کو خطرہ لاحق ہے اس کا علاج نہ تو عہد وسطیٰ کی صوفیانہ تحریک سے ہوسکتا ہے اور نہ وطنیت اور لادین اشتراکی تحریکوں سے۔ اس وقت دنیا کو حیات نو کی ضرورت ہے۔
(ماخوذ’’ گھریلو نشست میں اظہار خیال)