حسن ہو کیا خودنما جب کوئی مائل ہی نہ ہو May 22, 2018 1:26 AM, May 22, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ حسن ہو کیا خودنما جب کوئی مائل ہی نہ ہوشمع کو جلنے سے کیا مطلب جو محفل ہی نہ ہوذوق گویائی خموشی سے بدلتا کیوں نہیںمیرے آئینے سے جوہر نکلتا کیوں نہیں(بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+