کہانیاں بنانے والے مرد خواتین کیلئے زیادہ کشش کا باعث ہوتے ہیں: نئی تحقیق

22 مئی 2016

نارتھ کیرولین (نیٹ نیوز) ایک تحقیقی سروے سے ثابت ہوا ہے کہ داستان گو، کہانیاں بنانے والے یا لفاظی کرنے والے مرد خواتین کے لیے پرکشش ثابت ہوتے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق امریکہ میں نارتھ کیرولینا اسٹیٹ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف نیویارک بفیلو نے 388 طالب علموں کا سروے کیا جن میں 55 فیصد طالبات شامل تھیں۔ سروے میں اس بات کا مشاہدہ کیا گیا کہ مرد ہو یا خواتین دونوں نے ہی کہانی گو خواتین و حضرات کو دیگر کے مقابلے میں زیادہ پسند کیا۔

”سیزن“ کی کشش

بات فقط ”سیزن“ لگانے کی ہے۔ ایم کیو ایم کے انتخابی نشان پر جو لوگ 2013 میں ...