یمن، سعودی عرب، لیبا میں داعش کی ذیلی تنظیمیں عالمی دہشت گرد گروپوں کی فہرست میں شامل

22 مئی 2016

واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ نے یمن، سعودی عرب اور لیبیا میں برسر پیکار داعش کی تنظیموں کو عالمی دہشتگرد گروپوں کی فہرست میں شامل کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ داعش تنظیموں کو بلیک لسٹ کردیا گیا ہے۔