5 برس میں مشرق وسطیٰ میں اقوام متحدہ کے 300 سے زیادہ سکول تباہ

22 مئی 2016

نیو یارک (بی بی سی) گذشتہ پانچ سالوں کے دوران مشرق وسطیٰ میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام چلنے والے سکولوں میں سے تقریباّ نصف سکولوں کو یا تو حملوں کا نشانہ بنایا جا چکا ہے یا یہ اتنے ناکارہ ہو چکے ہیں کہ انھیں استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ یہ بات بی بی سی کو ملنے والی اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق 300 سے زیادہ سکول تباہ ہو چکے ہیں۔