شمالی کوریا کے سینئر عہدیدار کانگ سوک کینسر کے باعث انتقال کر گئے

22 مئی 2016

پیانگ یانگ (آن لائن) شمالی کوریا کے ایک اعلیٰ عہدیدار کانگ سوک جیو کینسر کے مرض کے باعث انتقال کر گئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کانگ سوک طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔