فرانس میں پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے4 افراد ہلاک
پیرس( اے پی پی) فرانس کے جنوبی علاقے ہاٹس پائیرینیز میں پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ہیلی کاپٹر ریسکیو ٹریننگ پر تھا کہ ہاٹس پائیرینیز میں ایک پہاڑی سے ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہوا۔