مودی سے ’’ایپل‘‘ کے چیف ایگزیکٹو کک کی ملاقات ،مصنوعات کی تیاری سائبر سکیورٹی پر تبادلہ خیال

22 مئی 2016
مودی سے ’’ایپل‘‘ کے چیف ایگزیکٹو کک کی ملاقات ،مصنوعات کی تیاری سائبر سکیورٹی پر تبادلہ خیال

نئی دہلی (نیٹ نیوز) ایپل کمپنی کے سی ای او ٹم کک نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ سائبر سکیورٹی اور ڈیٹا انکرپشن کے حوالے سے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ایپل کی مصنوعات بھارت میں تیاری میں دلچسپی ظاہر کی۔